Surah:
Para:
Ayat:7سورة الماعون (مکی)بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِPara: 30Ruku: 1
(1)اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِﭤ
(1) Just look at him, who belies the religion!
(1) بھلا دیکھو تو جو دین کو جھٹلاتا ہے
(2)فَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ
(2) So it is he, who pushes away the orphan,
(2) پھر وہ وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
(3)وَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِﭤ
(3) And does not urge to feed the needy.
(3) اور مسکین کو کھانا دینے کی رغبت نہیں دیتا
(4)فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ
(4) So ruin is to those offerers of prayer –
(4) تو ان نمازیوں کی خرابی ہے،
(5)الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ
(5) Those who are neglectful of their prayer.
(5) جو اپنی نماز سے بھولے بیٹھے ہیں
(6)الَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَۙ
(6) Those who make a display (of their deeds).
(6) وہ جو دکھاوا کرتے ہیں
(7)وَ یَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ۠
(7) And do not let others ask for small utilities.
(7) اور بر تنے کی چیز مانگے نہیں دیتے
1ع7