Surah:
Para:
Ayat:6سورة الكافرون (مکی)بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِPara: 30Ruku: 1
(1)قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَۙ
(1) Proclaim, (O dear prophet Mohammed – peace and blessings be upon him), “O disbelievers!”
(1) تم فرماؤ اے کافرو،
(2)لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَۙ
(2) Neither do I worship what you worship.
(2) نہ میں پوجتا ہوں جو تم پوجتے ہو،
(3)وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُۚ
(3) Nor do you worship Whom I worship.
(3) اور نہ تم پوجتے ہو جو میں پوجتا ہوں،
(4)وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْۙ
(4) And neither will I ever worship what you worship.
(4) اور نہ میں پوجوں گا جو تم نے پوجا،
(5)وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُﭤ
(5) Nor will you worship Whom I worship.
(5) اور نہ تم پوجو گے جو میں پوجتا ہوں،
(6)لَكُمْ دِیْنُكُمْ وَ لِیَ دِیْنِ۠
(6) For you is your religion, and for me is mine.
(6) تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین
1ع6