Surah:
Para:
Ayat:5سورة القدر (مکی)بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِPara: 30Ruku: 1
(1)اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِﭕ
(1) We have indeed sent down the Qur’an in the Night of Destiny.
(1) بیشک ہم نے اسے شبِ قدر میں اتارا
(2)وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِﭤ
(2) And what have you understood, what the Night of Destiny is!
(2) اور تم نے کیا جانا کیا شبِ قدر،
(3)لَیْلَةُ الْقَدْرِ ﳔ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍؕؔ
(3) The Night of Destiny is better than a thousand months.
(3) شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر
(4)تَنَزَّلُ الْمَلٰٓىٕكَةُ وَ الرُّوْحُ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْۚ-مِنْ كُلِّ اَمْرٍۙۛ
(4) In it descend the angels and Jibreel, by the command of their Lord – for all works.
(4) اس میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے
(5)سَلٰمٌ ﱡ هِیَ حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ۠ٝ
(5) It is peace until the rising of dawn.
(5) وہ سلامتی ہے، صبح چمکتے تک
1ع5