۔ ایک شخص ہمارا قرض دار ہے اور وہ دیوالیہ ہو چکا ہے، اُس کے پاس دو فلیٹ تھے جو ہم نے اُس سے سولہ لاکھ روپے میں لے لئے جبکہ اس کی مارکیٹ قیمت بارہ لاکھ تھی اور ہم نے وہ فلیٹ زکوٰۃ میں دے دئیے، براہِ مہربانی بتائیں کہ ہم زکوٰۃ میں بارہ لاکھ لکھیں یا سولہ لاکھ؟؟

Download FilesMP3

keyboard_arrow_up