2۔ کسی بیماری اور تعلیم کے لئے بہترین دعا کیا ہے ؟؟ 3۔ قرآن شریف کی کسی ایسی سورۃ کا نام بتائیں جس کو پابندی سے پڑھنے سے آخرت میں زیادہ اجر ملے نیز کسی کے ایصالِ ثواب کے لئے بھی پڑھی جائے ۔
رمضان کے مہینہ میں نفل کا ثواب فرض کے برابر ہو جاتا ہے، کیا گناہوں کا درجہ بھی بڑھا دیا جاتا ہے، مطلب رمضان میں کیا 1گناہ 70کے برابر کر دیا جاتا ہے ؟؟