1۔ میں نے خواجہ صاحب سے وظائف پڑھنے کی اجازت لے لی ہے لیکن میرے بھائی کا کہنا ہے کہ وظائف کی اجازت کسی عامل سے نہیں بلکہ کسی عالم سے لینی چاھیئے۔
2۔ آپ نے فرمایاکہ آپ مجھے شمعِ شبستانِ رضا سے وظیفہ بتائینگے۔ میرے نام کا اسمِ اعظم ’الحق‘ ہے مجھے اس اسم کا ورد کس وقت اور کتنی تعداد میں کرنا چاہیے ؟؟