رمضان کے مہینہ میں نفل کا ثواب فرض کے برابر ہو جاتا ہے، کیا گناہوں کا درجہ بھی بڑھا دیا جاتا ہے، مطلب رمضان میں کیا 1گناہ 70کے برابر کر دیا جاتا ہے ؟؟
1۔ جوس، شربت، چائے، بوتل وغیرہ کو تین سانس میں پینے میں دشواری ہوتی ہے تو ان چیزوں کو سنّت کے مطابق کس طرح پیا جائے؟؟