1۔ صدرِ پاکستان اجمیر شریف نہ جا سکے ، درگاہ کے متولی نے کہا کہ انہیں بلاوا نہیں تھا کیا اسلام میں صاحبِ مزار کی طرف سے بلاوے کی کوئی حقیقت ہے ؟؟
ایک خاتون کی والدہ کا تعلق احمدی فرقہ سے ہے جبکہ والد سنّی ہیں، وہ خود پریشان ہے کہ کونسا مذہب صحیح ہے، اعلیٰ حضرت کی کوئی کتاب بتائیں تا کہ حق ظاہر ہو۔
2۔ کچھ لوگ قیام کرتے ہیں اور”یا نبی سلام علیک”پڑھتے ہیں، کہتے ہیں کہ حضور ﷺ حاضر ہیں، کیا یہ درست ہے ؟؟
2۔ نیز میں عیدین کی نماز وغیرہ کے لئے کیا کروں؟؟ جماعت سے نماز نہ پڑھنے کی وجہ سے مجھے افسوس ہوتا ہے۔
حضور ﷺ کو داماد اور خسر جیسے الفاظ: 1۔ خلفائے راشدین کو حضور ﷺ کا داماد اور سسر وغیرہ کہنا کیسا ہے جبکہ اس کے معنیٰ ایک گالی کے بھی ہیں۔