1۔ بخاری شریف میں حضور ﷺ کی نماز کے طریقے میں رفع یدین بھی ہے تو ہم رفع یدین کیوں نہیں کرتے؟؟ حدیث سے بتائیں۔
دیو بندی حضرات کے مطابق اگر حضورﷺ کے موئے مبار ک عرب شریف میں نہیں تو یہاں کس طرح موجو دہیں،براہِ مہربانی وضاحت فرمائیں