’اہلِحدیث‘ کے ایک مولانا نے ان کی ویب سائٹ (website)پر لکھا ہے کہ عرس منانا اور مزارات پر جانا ایسا ہے جیسا کہ ہندو مندر میں جا کر مدد مانگتے ہیں، براہِ کرم رہنمائی فرمائیں ۔