1۔یہ حدیث بخاری شریف میں کہاں ملے گی’ابولہب پر ہر پیر کے دن عذاب میں تخفیف ہو جاتی ہے کیونکہ اس نے رسول ﷲﷺ کی ولادت کی خوشی میں ایک لونڈی کو آزاد کیا تھا‘ ؟؟
2۔ ہماری مسجد میں کچھ لوگوں کا تعلق منہاج القرآن سے ہے اگر ہم ان سے کوئی بات کرتے ہیں تو کوئی مسئلہ کھڑا ہوسکتا ہے، ہمیں کوئی مشورہ دیںکہ ہم کیا کریں تا کہ ان لوگوں کو مسجد سے باہر نکالا جا سکے۔