1۔ کیا یہ درست ہے کہ ’عرفانِ شریعت‘ میں لکھا ہے کہ اعلیٰ حضرت نے فرمایا کہ اگر حضورﷺ کے بعد کوئی نبی ہوتا تو حضور غوث الاعظم ہوتے، یہ جملہ دیو بندیوں کی ایک کتاب ’اہلِسنّت کون اور اہلِ بدعت کون‘ میں لکھی ہوئی ہے ؟؟
1۔ آپ نے فرمایا کہ ﷲ تعالیٰ کے سوا بھی کسی اور سے مدد مانگ سکتے ہیں، کیا اﷲتعالیٰ کے علاوہ کسی سے مدد مانگنا ضروری ہے ؟؟
3۔ میرے والد صاحب کو منہاج القرآن والوں نے بہکا دیا ہے اور میرے پیر مولانا الیاس قادری صاحب سے متعلق اچھی رائے نہیں رکھتے نیز کہتے ہیں کہ اہلِسنّت ، ﷲ اور رسول ﷺ کو برابر کا درجہ دیتے ہیں، مجھے کیا کرنا چاہیے ؟؟