5۔ مجھے ایک شخص نے کہا کہ ﷲ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہر چیز کا بیان قرآن میں موجود ہے تو پھر حدیث کی کیا ضرورت ہے۔ وضاحت فرمائیں۔
کیا یہ درست ہے کے اعلیٰحضرت یا کسی اور عالم کا یہ فتوٰی ہے کہ حضرت امیرِ معاویہ رضی اﷲ عنہ کے گستاخ کے پیچھے نماز نہیں ہوتی ؟؟
کیا کسی ایسے امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی جو یہ کہے کہ ’میں نہیں مانتا کہ اعلیٰ حضرت بہت بڑے ولی ﷲ تھے‘ ؟
لوگ یہ کیوں کہتے ہیں کہ ہم امام اعظم ابو حنیفہ کی شریعت پر چلتے ہیں یا تقلید کرتے ہیں جبکہ قادیانی بھی اپنے امام کی تقلید کرتے ہیں، پھر ان میں فرق کیا ؟؟