1۔شیعہ مصنت کی کتاب’کتاب الارشاد‘ میں ہے کہ حضورﷺ کے وصال سے کچھ قبل حضرت ابوبکر اور حضرت عمر فاروق علیھم الرضوان نے جنگ پر جانے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ ان کو یہ فکر تھی کہ حضورﷺ کہ بعد خلافت کون کرے گا، کیا یہ درست ہے ؟؟
2۔ جب رسول ﷲﷺ نے چھٹے آسمان پر حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات فرمائی تو کیا اس وقت بھی حضرت موسیٰ علیہ السلام اپنی قبر میں تھے ؟؟
2۔کیا یہ درست ہے کہ کچھ حدیث “صحیح”ہیں اور کچھ “ضعیف”اور کچھ بالکل صحیح نہیں ہے، امام بخاری اور امام مسلم تک 8 یا 10 واسطوں سے حدیثیں پہنچیں، انہوں نے صحیح حدیث کا کس طرح انتخاب کیا ہو گا ؟؟
میں نے ’حی علی الصلوۃ‘پر کھڑے ہونے سے متعلق آپ کا ایک جواب سنا لیکن مطمئن نہیں ہوا۔ آپ نے فرمایا کہ فقہ حنفی میں یہ غیر متنازعہ مسئلہ ہے۔ براہِ کرم کسی واضح حدیث سے میری تسلی فرمائیں۔