ان لوگوں کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جو کہتے ہیں کہ ’بریلوی، وہابی، دیو بندی، شیعہ، وغیرہ چھوڑو۔ بس یہ کہ ہم سب مسلمان ہیں اور ہمیں ان جھگڑوں سے کیا مطلب‘؟؟
1۔ کیا یہ درست ہے کہ ’عرفانِ شریعت‘ میں لکھا ہے کہ اعلیٰ حضرت نے فرمایا کہ اگر حضورﷺ کے بعد کوئی نبی ہوتا تو حضور غوث الاعظم ہوتے، یہ جملہ دیو بندیوں کی ایک کتاب ’اہلِسنّت کون اور اہلِ بدعت کون‘ میں لکھی ہوئی ہے ؟؟
1۔ آپ نے فرمایا کہ ﷲ تعالیٰ کے سوا بھی کسی اور سے مدد مانگ سکتے ہیں، کیا اﷲتعالیٰ کے علاوہ کسی سے مدد مانگنا ضروری ہے ؟؟