میرے ایک دوست کا تعلق دوسرے مذہب سے ہے ، اس نے مجھے ایک کتاب دی ’المہند‘۔ اس کتاب کے متعلق کچھ بتائیں نیز اگر اس کتاب میں کوئی غلط عبارت ہو تو مطلع فرمائیں۔
1۔ کیا یہ درست ہے کہ سنّتِ غیر مؤکدہ اور نوافل اس وقت تک قبول نہیں ہوتے جب تک فرض نمازیں یا ان کی قضا باقی ہے؟؟
2۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ ﷲ تعالیٰ نے جس کتاب کے ساتھ نبی کو بھیجا ہو وہ اُسے پڑھنا بھی نہ جانتا ہو اور نہ ہی اُس کی کوئی آیت لکھ سکتا ہو؟؟ براہِ کرم حوالوں کے ساتھ جواب دے کر میرے ذہنی انتشار کو دُور فرمائیں۔