2۔ کوئی شخص صلوٰۃوسلام نہ پڑھتا ہو اس دلیل پر کہ رسول ﷲﷺ حاضر نہیں ہیں مدینہ شریف میں اپنے روضہ میں حاضر ہیں نیز صلوٰۃوسلام قرآن شریف اور صحابہء کرام علیھم الرضوان سے بھی ثابت نہیں ہے ایسے شخص سے متعلق ہمیں کیا رائے رکھنی چاہیے اور کیا ان سے تعلق رکھنا چاہیے؟؟
میں اعلیٰحضرت کا معتقد ہوں، براہِ کرم درجِ ذیل شعر کا مطلب بتائیں جو کہ قصیدئہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲعنہا میں ہے : “جوبن کا اُبھار”
میں سنّی حنفی ہوں (کویت سے)۔ لوگ مجھے مجبور کرتے ہیں کہ میں رفع یدین کروں اور سینے پر ہاتھ باندھوں۔ براہِ کرم “سہہ ستہ”سے بتائیں کہ حضور ﷺ نے کس طرح نماز پڑھی اور کہاں ہاتھ باندھے؟؟
3۔ میرے پاس ’حفظ الایمان‘ موجود ہے جس میں منظور نعمانی صاحب نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ اشرف علی تھانوی نے ’بسط البیان‘ اور دیگر ترامیم لکھ کر اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔ براہِ کرم اصلاح فرمائیں۔