سعودی عرب میں وہابی کہتے ہیں کہ ہر نماز کے بعد دعا مانگنے کاحدیث میں کوئی ثبوت نہیں ہے، براہِ کرم کچھ بتائیں۔
6۔جادو اور تعویذ پرانے وقتوں میں ہوا کرتے تھے، قرآن میں اس کی ممانعت ہے، کیا تعویذ وغیرہ کرنا گناہ اور شرک نہیں ہے ؟؟
1۔ کیا یہ درست ہے کہ حضرت امیرِ معاویہ نے کسی جنگ میں رسول ﷲﷺ کے دانت مبارک شہید کئے اور رسول ﷲﷺ نے فرمایا کا اس کا بیٹا میرے بیٹے کے قتل کا ذمّہ دار ہو گا، اس وجہ سے حضرت امیرِ معاویہ نے ایک عرصہ تک شادی بھی نہیں کی، نیز انہوں نے وتر میں بھی غلطی کی۔(میں تینوں خلفاء کو بھی مانتی ہوں لیکن حضرت امیرِ معاویہ کی شخصیت سے متعلق میں الجھن کا شکار ہوں)؟؟