4۔ کیا شافعی مسلک کے عقائد ہم حنفیوں کے عقائد سے الگ ہیں ؟؟ کیا شافعی میلاد منانا، وغیرہ کو جائز مانتے ہیں ؟؟
کسی انسان کے دفنانے کے بعد اس کی روح کے ساتھ کیا معاملہ ہوتا ہے، میں نے سنا ہے کہ روح 40دن بعد آزاد ہوتی ہے؟؟