2۔ آپ اپنی جماعت کو اہلِسنّت کی واحد تنظیم کیوں کہتے ہیں، جبکہ آپ کے فرقہ کو ابھی100سال بھی نہیں ہوئے ہیں ؟؟
وہابی کے معنیٰ کیا ہیں ؟؟ کیا یہ لوگ مسلمان ہیں ؟؟ کیا ان سے تعلق رکھنا اور ان کے ہاں کھانا جائز ہے؟؟
حدیث کے مطابق ہمیں ہر مسلمان کو سلام کرنا چاہیے، جبکہ کئی لوگ بظاہر سنّتوں پر عمل کرتے ہیں، لیکن در حقیقت وہ بد مذہب ہوتے ہیں، اس سلسلہ میں حکمِ شرع کیا ہے، ہمیں کس طرح معلوم ہو کہ بد عقیدہ شخص ہے ؟؟
جب میں کس عورت سے ملتی ہوں تو اس کا عقیدہ معلوم کرنے کی کوشش کرتی ہوںجب معلوم ہوتا ہے کہ وہ ہمارے عقیدے کے خلاف ہے تو میں ان کو دیو بندیوں کی کفریہ عبارات بتاتی ہوں۔ میرے اس عمل پر ایک اسلامی بہن کہتی ہیں کہ مجھے اتنی باریکی میں نہیں جا نا چاہیے اور جن لوگوں کو کفریہ عبارات معلوم نہ ہوں انہیں نہیں بتا نا چاہیے ۔ کیا اسلامی بہن درست ہے اور بد مذہب سے ملاقات میں ہمارا ردِ عمل کیا ہونا چاہیے؟؟