کچھ لوگ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہاسے ایک روایت منسلک کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی ﷲ عنہ کو جھوٹا کہا (معاذ ﷲ)۔ براہِ کرم اس سے متعلق کچھ بتائیں۔
1۔یہ حدیث بخاری شریف میں کہاں ملے گی’ابولہب پر ہر پیر کے دن عذاب میں تخفیف ہو جاتی ہے کیونکہ اس نے رسول ﷲﷺ کی ولادت کی خوشی میں ایک لونڈی کو آزاد کیا تھا‘ ؟؟