2۔ کیا افغانستان میں بتوں کا گرانا درست ہے، اگر ’ہاں‘ تو کیا ہم تمام غیر مسلم عبادت گاہوں کو تباہ کر سکتے ہیں ؟؟
5۔ کیا امامِ اعظم ابو حنیفہ نے اپنے شاگردوں سے کہا کہ اگر تمہیں کوئی حدیث مل جائے تو میرے قول کو چھوڑ دینا؟؟
2۔ کوئی شخص صلوٰۃوسلام نہ پڑھتا ہو اس دلیل پر کہ رسول ﷲﷺ حاضر نہیں ہیں مدینہ شریف میں اپنے روضہ میں حاضر ہیں نیز صلوٰۃوسلام قرآن شریف اور صحابہء کرام علیھم الرضوان سے بھی ثابت نہیں ہے ایسے شخص سے متعلق ہمیں کیا رائے رکھنی چاہیے اور کیا ان سے تعلق رکھنا چاہیے؟؟