جب ﷲ کے نیک بندے اِس دنیا میں موجود ہیں مثلاً داتا گنج بخش، وغیرہ تو پھر، کافر، بے گناہ مسلمانوں کا قتل کیوں کر رہے ہیں، یہ بہت ہی طاقتور اولیاء ﷲ کچھ کیوں نہیں کرتے ؟؟
شعبان کے حلوے سے متعلق جو حدیث آپ نے بتائی، ہم نے جب اس کا مطالعہ کیا تو وہ حدیث تو شوال کے مہینے سے متعلق ہے اور اس کے راوی عبدﷲ ابنِ مبارک بھی ضعیف ہیں جیسا کہ امام احمد بن حنبل رحمۃ ﷲ علیہ نے لکھا ہے تو اب آپ شعبان کے حلوے کے بارے میں بتائیں۔