ہندوستان کے علماء طاہرالقادری کو گمراہ کہتے ہیں، جبکہ ان کی کئی تقاریر سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ عاشقِ رسول(ﷺ) ہیں، کیا وہ گمراہ شخص ہیں یا سنّی ہیں ؟؟
میرے خالو کٹر ندوی ہیں انہوں نے ایک بار اعلیٰ حضرت کی شان میں گستاخی کی اور مجھے کافر کہا بعد میں مجھ سے معافی مانگی، میں نے کہا کہ پہلے تجدیدِ نکاح کریں،میں ان سے بات نہیں کرتا، کیا میں صحیح ہوں ؟؟
4۔ اگر کوئی شخص حضور ﷺ کے بارے میں یہ عقیدہ رکھے کہ (معاذﷲ) حضور ﷺ سے بھی گناہ سر زد ہواہے تو اس شخص سے متعلق ہمارا عقیدہ کیا ہونا چاھیئے ؟؟
3۔ آپ نے فرمایا کہ علمائے دیو بند انگریزوں کے ایجنٹ ہیں اور سر سیّد احمد خان بھی سنّی نہیں تھے، براہِ کرم کچھ بتائیں۔
2۔ کچھ عرصے پہلے ’جنگ‘ کے ’سنڈے میگزین‘ میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے بارے میں آرٹیکل آیا تھا جس کو احتشام الحق تھانوی صاحب نے شرعی طور پر جائز ثابت کیا۔ علمائے حقأ کی اس بارے میں کی رائے ہے؟؟