1۔ کس حد تک ہمیں اپنے مرشد کا حکم ماننا چاہیے ؟؟ ( ترکی میں ایک شیخ اپنے مریدوں کے گھر میں اپنی تصویر رکھنے کو جائز کہتے ہیں)
اکثر دیو بندی، وہابی علمأ سلسلہ چشتیہ، قادریہ، نقشبندیہ سے ہوتے ہیں تو کیا ان کے یہاں پیری مریدی کا سلسلہ نہیں؟؟