1۔”فتاویٰ افریقہ”میں اعلیٰ حضرت نے فرمایا کہ اپنے دل میں حضور غوث الاعظم رضی ﷲ عنہ کی محبت رکھتا ہے وہ انکا مرید ہے اور قادری ہے اس اعتبار سے کیا میں اپنے نام کے آگے قادری لکھ سکتا ہوں؟؟
کیا ختمِ غوثیہ حضور غوث الاعظم دستگیر رضی اﷲ عنہ سے ثابت ہے، براہِ کرم کوئی ثبو ت دیں کیونکہ ہمارے یہاں آج کل یہ مسئلہ عروج پر ہے؟؟