1۔ ’بیتِ رضوان‘ کے مدِّ نظر رکھتے ہوئے فرمائیں کہ کیا یہ لازم ہے کہ بیعت کے وقت پیر اور مرید دونوں کا حاضر ہونا لازم ہے؟؟
کیا یہ قول درست ہے کہ ’جس کا کوئی پیر نہیں اس کا پیر شیطان ہے ‘ ؟؟ اگر ’ہاں‘ تو کیا اس سے متعلق کوئی حدیث ہے ؟؟