آپ نے حج کر پروگرام میں فرمایا کہ خواتین گھر میں نماز ادا کریں عرض یہ ہے کہ طواف میں مرد و خواتین ہوتے ہیں، اس کے لئے کیا حکم ہے ؟؟