میری 3بیٹیاں ہیں، جن کی عمریں 6، 7، اور 8سال ہیں۔ 1۔ کیا اب میں ان کا عقیقہ کر سکتی ہوں ؟؟ 2۔ کیا قربانی میں ان کا حصہ ڈال کر عقیقہ کر سکتی ہوں ؟؟3۔ اگر بکرے کی رقم کسی ٹرسٹ کو دے دوں تو کیا عقیقہ ہو جائے گا ؟؟