میں نے حج ادا نہیں کیا ہے، اس سال جانا ممکن نہ ہو سکا، کیا میں اپنی والدہ کو رقم دے سکتا ہوں تا کہ ان کا فرض حج ادا ہو جا ئے ؟؟
2۔ اگر شوال کا چاند عرب شریف میں دیکھ لیا جائے تو حج کرنا اسی سال فرض ہوگا یا دوسرے سال بھی حج کر سکتے ہیں ؟؟