اگر قربانی کے وقت ’بسم ﷲ ، ﷲ اکبر‘ کہنا بھول گئے جبکہ قربانی کی دعا پڑھ لی ہوتو کیا قربانی ہو جائے گی ؟؟
1۔ منیٰ میں ٹھرنے کی بجائے مزدلفہ میں ٹھرا جا سکتا ہے کیونکہ جگہ نہ ہونے کی صورت میں ٹینٹ مزدلفہ میں لگائے جاتے ہیں؟؟