اگر پہلے سے معلوم ہو جائے کہ پیدا ہونے والا بچہ معذور ہوگا یا بچہ کی پیدائش سے ماں کی جان کو خطرہ ہو تو کیا ان صورت میں حمل ضائع کیا جا سکتا ہے ؟؟
2۔ آدھی آستینوں والی قمیض؍ٹی شرٹ (T shirt)پہن کر اور بغیر سر ڈھانپے نماز پڑھنے والوں کے لئے کیا حکم ہے ؟؟
کیا یہ حدیث درست ہے کہ فتحِ مکہ کے وقت حضورﷺ نے فرمایا کہ “حق آگیا باطل چلا گیا اور باطل پھر نہ آئے گا”اگریہ درست ہے تو کیا موجودہ حالات میں جو لوگ مکہ و مدینہ پر قابض ہیں وہ حق پر ہیں، میری الجھن دور فرمائیں؟؟