میرا ایک دوست پیزا ہٹ کھولنا چاہتا ہے، پیزا بنانے میں ایک چیز حرام جانور سے لی جاتی ہے ، کیا یہ کاروبار درست ہے ؟؟(یاد رہے کہ الکوحل کی خریدوفروخت اور بنانا نا جائز ہے اور اس کا ثبوت ہے، لیکن کیا کہیں یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ حرام جانور کا گوشت بنانا و فروخت کرنا نا جائز ہے ؟؟)
1۔ میں دین سیکھنا چاہتا ہوں لیکن گھریلو مجبوریوں کی بنأ پر فل ٹائم مدرسہ میں داخلہ نہیں لے سکتا،سب سے پہلے میں عربی سیکھنا چاہتا ہوں، مجھے کیا کرنا چاہیے ؟؟
حال ہی میں اسٹاک ایکسچینج میں مجھے 6لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ میں 10افراد کا کفیل ہوں، براہِ کرم کوئی حل بتائیں۔