ایک امام صاحب جو کہ مسجد سے تنخواہ نہیں لیتے، صِرف فجر اور جمعہ کی امامت کرتے ہیں، دن میں وہ اپنی دکان پر ہوتے ہیں، کیا ان کے لئے رخصت ہے کہ وہ دیگر نمازوں کی امامت نہ کریں ؟؟
میری بھانجی کا نام “رمیسہ فاطمہ”ہے، حضرت طلحہ رضی ﷲعنہ کی زوجہ کا نام “رمیسہ”تھا، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دو خواتین کا نام ملا کر نہیں رکھنا چاہیے، کیا یہ درست ہے ؟؟