2۔(الحمد اﷲ) میری شرعی داڑھی ہے ۔میں جہاں بھی ملازمت کیلیے جاتا ہوں وہ لوگ کہتے ہیں کہ آ پ شیو بنا کر آئیں ، لہذٰا مجبوراًاس وقت ایک پاکستانی اسٹور پر کام کر رہا ہوں ، براہِ کرم مشورہ دیں کیا کروں ؟؟
1۔ میرے پاس ایک ترجمہء قرآن شریف ہے، ترجمہ کرنے والے مولانا کا تعلق دوسرے مذہب سے ہے، کیا میں صرف عربی عبارت پڑھوں یا قرآن شریف کو اس عقیدے کی مسجد میں رکھ دوں یا اس عقیدے کے کسی شخص کو دے دوں؟؟
کیا پان، گٹکا، وغیرہ کا کاروبار جائز ہے جس سے ٹی۔بی(TB)اور کینسر جیسی مہلک بیماریوں کا اندیشہ ہوتا ہے ؟؟