کیا پان، گٹکا، وغیرہ کا کاروبار جائز ہے جس سے ٹی۔بی(TB)اور کینسر جیسی مہلک بیماریوں کا اندیشہ ہوتا ہے ؟؟
میں ایک مقامی بینک کے اہم عہدے پر فائز ہوں، میرے لئے ضروری ہے کہ میں مختلف پارٹیوں یا شادیوں میں بھی شرکت کروں، جہاں شراب اور دیگر غیر اسلامی رسوم ہوتی ہیں (میں خود یہ فعل نہیں کرتا ہوں)، اگر میں ان پروگرامز میں شرکت نہ کروں تو 100%یقین ہے کہ میری ملازمت چلی جائے گی، نیز میں ہندوپاک کے 260مدارس کی معاونت کرتا ہوں، ملازمت ختم ہونے کے بعد، میں اس نیکی سے بھی محروم ہو جاؤں گا۔