میں آج کل کراٹے سیکھ رہا ہوں، جاپانی رواج ہے کہ کراٹے کے ٹیچر کے سامنے ذرا سا سر جھکایا جاتا ہے، کیا یہ اسلامی نقطئہ نظر سے درست ہے؟؟
1۔میںU.S.A میں ایک اسٹور پر کام کرتا ہوں جہاں حلال اور حرام ہر قسم کی اشیاء فروخت ہوتی ہیں ،کیا وہاں مجھے ملازمت کرنی چاہیے؟؟