آپ نے فرما یا کہ تصویر بنانا اور رکھنا دونوں منع ہے، جبکہ ہماری جیب میں کرنسی نوٹ ہوتے ہیں، اور ہم نماز بھی پڑھتے ہیں، اس سلسلے میں حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
ہمارے یہاں ناگپور میں رواج ہے کہ فجر کی نماز کے بعد مائیک میں صلوۃوسلام پڑھا جاتا ہے جس سے بعد میں نماز کے لئے آنے والوں کی نماز میں خلل پڑتا ہے، اگر کوئی اعتراض کرے تو اسے بد مذہب کہا جاتا ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
1۔ خواتین کا دینی محافل میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کرنا کیسا ہے کیوں کہ ان کی آواز غیر مِحرم بھی سنتے ہیں ؟؟