کیا کسی غیر اسلامی بینک میں ملازمت کرنا جائز ہے ؟؟ اگر ’ہاں‘ تو کیا وہاں سے حاصل ہونے والی تنخواہ حلال ہو گی ؟؟
میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ پچھلے9سالوں سے ماسکو میں رہ رہا ہوں، ہم یہاں فرانس سے درآمد کی گئی چکن کا استعمال کرتے ہیں جس پر عربی زبان میں تحریر ہے کہ’اسلامی طریقہ سے ذبح کیا گیا ہے ‘، کیا یہ ممکن ہے، کیا لکھی ہوئی عبارت پر اعتبار کیا جا سکتا ہے ؟؟