3۔ کیسی ایسے شخص کو مسجد میں چندہ دینے کا ثواب ملے گا جس کی آمدنی جائز اور نا جائز دونوں ذرائع سے ہو؟؟
1۔ میرا تعلق پور بندر سے ہے، کیا میں آپ کے درس اور تقاریر کی CDیا آڈیو کیسٹ بنا کر اور اپنا منافع رکھ کر فروخت کر سکتا ہوں ؟؟