یو۔ایس۔اے (USA)میں، میں نے دیکھا ہے کہ لوگ مارکیٹ سے پیکٹ میں تیار گوشت خرید کر کھاتے ہیں کیا یہ گوشت حلال ہے ؟؟
سورۃ الرحمٰن کی آخری آیت کے بعد اگر کوئی شخص “فبای الاء ربکما تکذبٰن”کا اضافہ کرے تو کیا یہ درست ہے ؟؟