کیا عرس کے موقع پر صاحبِ عرس کے مزار پر جلوس (جلوسِ صندل) کی شکل میں اور ذکر شریف کرتے ہوئے جانا درست ہے ؟؟
کیا ڈیٹول، جس میں کہ الکوحل ہوتا ہے، سے سردھونے کہ بعد اگر سر کو دوبارہ صرف صاف پانی سے دھو لیں تو کیا یہ درست ہے ؟؟
3۔ آپ نے فرمایا کہ تیجہ، دسواں وغیرہ کا کھانا حرام ہے اس سے بچیں، جبکہ کسی نے کہا کہ یہ کھانا نہیں کھانا چاھیئے لیکن نیاز کی نیّت کر لینی چاہیے، اس طرح یہ کھانا عام لوگوں کے لئے جائز ہو گا، کیا یہ درست ہے ؟؟