ہمارے یہاں اہلِسنّت کی مسجد میں جمہ کی نماز مائیک پر ہوتی ہے، اس لئے ہمیں دوسری مسجد میں جانا پڑتا ہے، اس مسئلہ کا حل بتائیں۔
انشورنس سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے، اسلامی حکومت نہ ہویا حکومت تحفظ فراہم نہ کر سکتی ہو تو کیا اس صورت میں انشورنس جائز ہے ؟؟
ہمارے اپارٹمنٹ میں ایک مدرسہ ہے جو کہ بلڈنگ کی مینٹینینس کی رقم سے چل رہا ہے بلڈنگ میں رہنے والوں میں ہندو بھی شامل ہیں اور اس رقم میں ان کا حصہ بھی شامل ہے۔کیا اس صورت میں مدرسہ کو اس رقم سے چلایا جا سکتا ہے؟؟
3۔ کیسی ایسے شخص کو مسجد میں چندہ دینے کا ثواب ملے گا جس کی آمدنی جائز اور نا جائز دونوں ذرائع سے ہو؟؟