میاں، بیوی دونوں طالبِ علم ہیں، بیوی کمیسٹری کی تعلیم حاصل کر رہی ہے، جس کے دوران لیبارٹری میں مختلف تجربے بھی کئے جاتے ہیں، اس صورتحال میں عورت حاملہ نہیں ہو سکتی کیونکہ حاملہ خواتین کا لیبارٹری میں داخلہ منع ہے اور یوں تعلیمی سلسلہ منقطع ہو جائے گا، کیا ایسی صورن میں بیوی کوئی ایسی دوائی استعمال کر سکتی ہے جس کی وجہ سے وہ حاملہ نہ ہو؟؟
لوگ دس محرم کو شیرینی تقسیم کرتے ہیں، جبکہ دس محرم غم کا دن ہے اور شیرینی خوشی کے موقع پر بانٹی جاتی ہے، کیا یہ درست ہے ؟؟
حلال طریقے سے ذبح کیا ہوا گوشت حرام گوشت کے ساتھ رکھا ہو تو کیا اس صورت میں حلال گوشت کو دھو کر استعمال کیا جا سکتا ہے؟؟
کیا دین میں جائز ہے کہ کوئی شخص اپنی داڑھی پر خضاب لگائے؟؟ اگر ’ہاں‘ تو کون سے رنگ کا خضاب جائز ہے ؟؟