کیا دین میں جائز ہے کہ کوئی شخص اپنی داڑھی پر خضاب لگائے؟؟ اگر ’ہاں‘ تو کون سے رنگ کا خضاب جائز ہے ؟؟
2۔جس کپڑے پر کسی جاندار کی تصویر بنی ہو، کیا ایسا کپڑا فروخت کرنا جائز ہے؟؟ جبکہ حرم شریف کے باہر دکانوں پر اس طرح کا کپڑا فروخت ہوتا ہے۔