اگر بینک کی ملازمت نا جائز ہے تو پھر کیا وجہ ہے کہ کئی دینی اور فلاحی ادارے بینک میں اکاؤنٹ کھلواتے ہیں اور اپنی رقم بینک میں رکھتے ہیں اور اس طرح بینک کی مدد کرتے ہیں تاکہ بینک ان کی رقم دوسروں کو سود پر بطور قرض دے؟؟
یو۔ایس۔اے (USA)میں، میں نے دیکھا ہے کہ لوگ مارکیٹ سے پیکٹ میں تیار گوشت خرید کر کھاتے ہیں کیا یہ گوشت حلال ہے ؟؟