2۔ اعتکاف کے دوران اگر کسی خاتون کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں تو کیا وہ قرآن کو ہاتھ لگائے بغیر تلاوت کر سکتی ہے ؟؟
1۔ اگر شوہر ،بیوی سے یہ کہتا ہے کہ وہ اپنے والدین، بہن اور بھائی سے ان صورتوں میں تعلق نہ رکھے تو بیوی کے لئے کیا حکم ہے i۔بغیر کس وجہ کے۔ ii۔ ماضی میں ان کی وجہ سے کوئی تکلیف پہنچی ہو۔ iii۔شوہر یہ سمجھتا ہو کیہ انکی وجہ سے مسائل کھڑے ہوں گے؟؟
2۔ مشترکہ فیملی سسٹم میں گھر کے غیر مِحرم مردوں سے پردہ کرنے میں بڑی دشواری ہوتی ہے، براہِ کرم بتائیں کہ اس بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟؟
1۔ حجاب کس عمر سے کرنا چاہیے؟؟ کیا قرآن شریف میں حجاب کا کہیں حکم ہے ؟؟ نیز میرا نقطئہ نظر یہ ہے کہ حضور ﷺ کے دور میں گرمی زیادہ تھی اِس لئے مسلمان خواتین اور مشرکہ خواتین بھی حجاب کرتی تھیں اور اگر خواتین ڈھیلے لباس پہننے تو حجاب کی ضرورت نہیں ہے، کیا میرا نقطئہ نظر درست ہے ؟؟