1۔ ایک خاتون اپنی شوہر کی بیماری کی وجہ سے اپنے بھائی کو مِحرم بنا کر حج پر جانا چاہتی ہے لیکن حج پر جانے سے 5روز قبل اس کے شوہر کا انتقال ہو جاتا ہے تو اس خاتون کے لئے عدّت کا کیا حکم ہے جب کہ اس خاتون کی عمر تقریباً60سال ہے ؟؟
3۔ایک خاتون نے حج کے تمام ارکان پورے کر لئے وطن واپسی سے دو دن قبل اس کے شوہر کا مکہ میں انتقال ہو گیا ایسی خاتون کے لئے عدّت کا کیا حکم ہے ؟؟