2۔ میرے والد کا انتقال ہو گیا ہے پسمندگان میں چار بچے ہیں اور والدہ ہیں ، ذریعہ معاش کوئی نہیں ہے . میری والدہ کی عدّت کا عرصہ کتنا ہو گا اور پابندیاں کیا ہونگی؟؟
1۔ حیض کے دوران نماز کے لئے کیا پابندی ہے، نیز جاء نماز، تسبیح یا کسی کتاب کو ہاتھ لگانے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟