1۔ حیض کے دوران نماز کے لئے کیا پابندی ہے، نیز جاء نماز، تسبیح یا کسی کتاب کو ہاتھ لگانے سے متعلق حکمِ شرع کیا ہے ؟؟
کسی خاتون کے یہ معلوم نہ ہو کہ مخصوص ایام میں جو روزے چھوڑے تھے بعد میں ان روزں کی قضا کرنی ہوگی اب اگر اس خاتون کی عمر 40سال ہو توان روزوں کی قضا کس طرح پوری ہو گی ؟؟